نمک کا زیادہ استعمال انسان کی صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟

سوڈیم ہر انسان کی خوراک کا لازمی حصہ ہے۔ یہ انسانی جسم میں پانی کی سطح کے صحیح توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق تاہم پانی کی سطح کا صحیح توازن ایک پچیدہ معاملہ ہے، کیونکہ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر بڑھا دیتا ہے۔
آپ کے خون میں بہت زیادہ نمک پانی کو بڑھاتا ہے، جو خون کی نالیوں میں خون کی مجموعی مقدار کو بڑھاتا ہے۔ بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے کیونکہ خون کی نالیوں میں خون کا بہاؤ زیادہ ہوتا ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر خون کی نالیوں کی دیواروں کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جو خون کے بہاؤ میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اس سے دل کو پورے جسم میں خون پہنچانے کے لیے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، جو اسے ختم کر دیتا ہے۔
اس کے ساتھ جسم میں بہت زیادہ پانی پیٹ میں گیس اور موٹاپے کا سبب بھی بنتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top