’گھر واپسی کا شاندار احساس پرانا نہیں ہوتا،‘ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اپنے شوہر اور والدین کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں۔ منگل کو ملالہ یوسفزئی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے لاہور پہنچنے کی اطلاع سوشل میڈیا صارفین تک پہنچائی۔ اپنے شوہر اور والدین کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ’اپنے گھر پاکستان واپسی پر جو […]

رنبیر کپور کا اپنی ’بڑی غلطیوں‘ کا اعتراف

غلطیاں تو سب سے ہوتی ہیں تاہم ان پر اصرار کے بجائے ان کو مان لینے سے مستقبل میں یہ سلسلہ رکنے کی امید ہوتی ہے اور ایسی ہی ایک کوشش بالی وڈ ہیرو رنبیر کپور نے کی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق رنبیر کپور کئی ماہ سے عوام کی نظروں سے اوجھل تھے اور وہ بیٹی کی […]

جیکولین فرنانڈیز کا نورا فتیحی کے خلاف ’جارحانہ‘ انداز میں کیس لڑنے کا اعلان

بالی وُڈ کی اداکارہ جیکولین فرنانڈیز نے اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیے جانے کے بعد ان کے خلاف ’جارحانہ‘ انداز میں کیس لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ادکارہ نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیے جانے کے […]

نمک کا زیادہ استعمال انسان کی صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟

سوڈیم ہر انسان کی خوراک کا لازمی حصہ ہے۔ یہ انسانی جسم میں پانی کی سطح کے صحیح توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق تاہم پانی کی سطح کا صحیح توازن ایک پچیدہ معاملہ ہے، کیونکہ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر بڑھا دیتا […]

موسم سرما میں کون سے موسمی پھل قوت مدافعت بڑھاتے ہیں؟

موسم سرما میں رس بھرے اور رنگ برنگے پھل کھانے سے پانی کی کمی پوری ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں موجود غذائی اجزا اور اینٹی آکسیڈینٹس قوت مدافعت بھی بڑھاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے سے دل کی بیمایوں اور کینسر سمیت دیگر بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے […]

موسمِ سرما میں نزلہ زکام کی شکایت کیوں بڑھ جاتی ہے؟

ہر سال موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی نزلے اور زکام کی شکایات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے سردی کے موسم اور نزلے زکام میں تعلق کی وجہ جاننے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ ایسا ناک کی وجہ سے ہوتا ہے۔ سبق نیوز نے برطانوی اخبار ’دی سَن‘ کے […]

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے باعث لاکھوں افراد دیگر ایپس پر منتقل

لندن: واٹس ایپ کی متعارف کردہ نئی متنازع شرائط سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر لاکھوں صارفین اس کے حریف میسج پلیٹ فارمز پر منتقل ہونے لگے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متنازع پالیسی سامنے آنے کے  بعد واٹس ایپ کی حریف کمپنیوں کے استعمال کرنے والوں میں تیزی سے اضافے کے ساتھ ساتھ […]

Back To Top