رنبیر کپور کا اپنی ’بڑی غلطیوں‘ کا اعتراف

غلطیاں تو سب سے ہوتی ہیں تاہم ان پر اصرار کے بجائے ان کو مان لینے سے مستقبل میں یہ سلسلہ رکنے کی امید ہوتی ہے اور ایسی ہی ایک کوشش بالی وڈ ہیرو رنبیر کپور نے کی ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق رنبیر کپور کئی ماہ سے عوام کی نظروں سے اوجھل تھے اور وہ بیٹی کی پیدائش کے بعد پہلی بار اس وقت سامنے آئے جب انہوں نے جدہ میں جاری ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔
اس موقع پر وہ گھنی داڑھی میں نظر آئے، نیلے رنگ کا لائنز والا سوٹ اور سفید شرٹ پہن رکھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top